تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ کے سرجن نے ہسپتال میں سرجری کرنے کی بجاۓ مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں ریفر کرنے شروع کر دیے. میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے تحقیقات کا حکم دیدیا

پھالیہ ( عدیل خان چوہدری سے ۔ نامہ نگار) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ کے سرجن نے ہسپتال میں سرجری کرنے کی بجاۓ مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں ریفر کرنے شروع کر دیے، ایک مریض کی شکایت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو پھالیہ ہسپتال کو گیس کنکشن کی تنصیب کیلئے 30 لاکھ روپے کی گرانٹ کا اعلان

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) ممتاز تارڑ ایم این اے کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پھالیہ کا دورہ ، ہسپتال کو گیس کنکشن کی تنصیب کیلئے 30 لاکھ روپے کی گرانٹ کا اعلان ، ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کیلئے تمام مزید پڑھیں

23سالہ نوجوان کو گھر سے بلا کر 4نوجوانوں نے پٹرول چھڑک کر آ گ لگا دی،ہسپتال منتقل

ملک وال(نامہ نگار)23سالہ نوجوان کو گھر سے بلا کر 4نوجوانوں نے پٹرول چھڑک کر آ گ لگا دی ،آگ لگنے سے رضوان بری طرح جھلس گیا زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ملک وال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

ملکوال:عدالت میں پیشی بھگتنے کے بعد واپس جانے والے دو افراد پر،فائرنگ ایک ہلاک،ایک زخمی

عدالت میں پیشی بھگتنے کے بعد واپس جانے والے دو افراد پر مسلح افراد کی فائرنگ ایک ہلاک، ایک شدید زخمی، مقتول پارٹی نے کچھ عرصہ قبل ملزم پارٹی کا بندہ قتل کیا تھا ، مقدمہ درج ۔ ملک وال(نامہ مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال سمیت مختلف ترقیاتی سکیموں کی افتتاحی تقریب کل شام رانا چوک میں ہو گی

ملک وال(نامہ نگار) ٹی ایچ کیو ہسپتال سمیت شہر میں جاری مختلف ترقیاتی سکیموں کی افتتاحی تقریب کل بروز جمعہ شام پانچ بجے رانا چوک میں ہو گی ، ممبر قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال، ممبر پنجاب اسمبلی اختر عباس مزید پڑھیں

187.73ملین کی بھاری گرانٹ سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ملک وال کا 2014میں شروع ہونے والا کام تاحال مکمل نہیں سکا

ملک وال(تحصیل رپورٹر) 187.73ملین کی بھاری گرانٹ سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ملک وال کا 2014میں شروع ہونے والا کام تاحال مکمل نہیں سکا جس کی تکمیل معاہدہ کی مدت 24ماہ تھی معاہدہ کے مطابق 17مئی 2016میں مکمل ہونے والا کام مزید پڑھیں