The Educators میں اساتذہ کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

The Educators, Beaconhouse گرجرہ کیمپس میں اساتذہ کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ نام پوسٹ: کمپیوٹر سائنستعلیمی قابلیت: ایم۔سی۔ایس یا بی۔ایس سی۔ایستجربہ کار کو ترجیح دی جائے گی نام پوسٹ: میتھتعلیمی قابلیت: ایم۔سی۔ایس یا بی۔ایس۔سی یا بی۔ایس میتھتجربہ کار کو مزید پڑھیں

دہشتگردی کا ناسور ختم کرنے کیلئے تعلیم اہم ہتھیار ہے نوجوان نسل کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنا وقت کا تقاضا ہے

ملک وال(نامہ نگار)دہشتگردی کا ناسور ختم کرنے کیلئے تعلیم اہم ہتھیار ہے نوجوان نسل کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنا وقت کا تقاضا ہے ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی ملک وال رانا محمد اسلام نے گزشتہ روز دی مزید پڑھیں

دی ایجوکیٹرز ملک وال کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج منعقد ہو گی

ملک وال(نامہ نگار) دی ایجوکیٹرز ملک وال کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج منعقد ہو گی تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر آصف رضا، ڈی ایس پی رانا اسلام ہو ں گے ڈائریکٹر دی ایجوکیٹرز بلال یوسف وڑائچ نے مزید پڑھیں

دی ایجوکیٹرز ملک وال کیمپس میں سمر ڈے کا انعقاد

ملک وال(تحصیل رپورٹر) دی ایجوکیٹرز ملک وال کیمپس میں موسم گرما کے آتے ہی سمر ڈے کا انعقاد کیا گیا بیداری شعور کے لیے ایسی غیر نصابی سرگرمیاں بہت ضروری ہیں بلال یوسف وڑائچ ڈائریکٹر کی صحافیوں سے گفتگو تفصیلات مزید پڑھیں

سانحہ گلشن اقبال لاہور میں شہید ہونے والوں کی رواح کو ایصال ثواب کے لیے دی ایجوکیٹرز میں قرآن خوانی

ملک وال(نامہ نگار) سانحہ گلشن اقبال لاہور میں شہید ہونے والوں کی ارواح کو ایصال ثواب کے لیے دی ایجوکیٹرز ملکوال کیمپس میں قرآن خوانی کا انعقاد ، ننھے طلباٗ نے دہشت گردی کے خلاف تقاریر کیں اور معصوم ہاتھ مزید پڑھیں

دی ایجوکیٹرز کی بھیرہ روڈ پر چوتھی برانچ کا شاندار افتتاح، اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت

ملک وال(تحصیل رپورٹر) دی ایجوکیٹرز کی بھیرہ روڈ پر چوتھی برانچ کا شاندار افتتاح، اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت ،تجدید عہد کے موقع پر قرآن خوانی کے بعد خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا بھیرہ روڈ پر دی مزید پڑھیں

دی ایجوکیٹرز ملک وال کیمپس ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے اپنے 6تعلیمی سال مکمل کر لئے

ملک وال(نامہ نگار) دی ایجوکیٹرز ملک وال کیمپس ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے اپنے 6تعلیمی سال مکمل کر چکا ہے بہتر مستقبل کے لیے کوشاں رہیں گے والدین کا مثالی اعتماد ہمارا سرمایہ کل ہے بلال یوسف وڑائچ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

دی ایجوکیٹرز ملک وال کیمپس ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے اپنے 6تعلیمی سال مکمل کر چکا ہے

ملک وال(نامہ نگار) دی ایجوکیٹرز ملک وال کیمپس ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے اپنے 6تعلیمی سال مکمل کر چکا ہے بہتر مستقبل کے لیے کوشاں رہیں گے والدین کا مثالی اعتماد ہمارا سرمایہ کل ہے بلال یوسف وڑائچ ڈائریکٹر مزید پڑھیں