چک سیدا بالا: ایک ہی رات میں نامعلوم چور 4 گھروں کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کی نقدی، زیورات اور قیمتی سامان چوری کر کے فرار

ملک وال (تحصیل رپورٹر) تھانہ میانی کے علاقہ چک سیدا بالا میں ایک ہی رات میں نامعلوم چور 4 گھروں سے تالے توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کی نقدی، زیورات اور قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو گئے۔ چوری مزید پڑھیں