نمبرداری نظام کی از سر نو فعالیت موجودہ حکومت کا ایک انقلابی اقدام ہے، نمبردار ضلعی انتظامیہ کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 24 فروری 2020 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ نمبرداری نظام کی از سر نو فعالیت موجودہ حکومت کا ایک انقلابی اقدام ہے، نمبردار ضلعی انتظامیہ کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت مزید پڑھیں