مہتاب وسیم اظہر انتہائی کرپٹ اور نااہل افسر ہیں۔ وہ جب سے منڈی بہاوالدین میں تعینات ہوئے ہیں منڈی بہاوالدین کے مسائل میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر طارق محمود چدھڑ کی ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین پر سخت تنقید

پھالیہ (تحصیل رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع منڈی بہاوالدین کے نو منتخب صدر ڈاکٹر طارق محمود چدھڑ نے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین مہتاب وسیم اظہر پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں