ایس ایس پی سید علی رضا نے بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

منڈی بہاؤالدین ایس ایس پی سید علی رضا نے بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ دفتر آمد پر ایس پی انویسٹی گیشن طارق محمود سکھیرا ، ڈی ایس صاحبان و اسٹاف نے استقبال مزید پڑھیں