شوگر مل روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ. موٹر سائیکل سوار دوست یاسر اور اویس شدید زخمی

منڈی بہاؤالدین تھانہ سول لائن کے علاقے شوگر مل روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ فائرنگ کی زد میں آکر دو دوست یاسر اور اویس شدید زخمی ہوگئے. دونوں دوست موٹر سائیکل پر سرکس دیکھنی جارہے مزید پڑھیں