ضلع کونسل ہال منڈی بہاوالدین میں سٹار ٹیچر ایوارڈ کا انعقاد۔ بہترین نتائج دینے والے اساتذہ میں ایوارڈ اور سرٹیفکیٹ تقسیم

منڈی بہاﺅالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 22 اکتوبر2019 ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملک غضنفر علی اعوان نے کہا ہے کہ اساتذہ کی خدمات کا کوئی نعم البدل نہیں ۔قوموں کی ترقی میں اساتذہ کا کردار ہمیشہ قلیدی رہا ہے ۔ اساتذہ مزید پڑھیں