طلبا خود قانون کی پابندی کریں اور شہریوں کی تربیت میں بھی پولیس کا دست وبازو بنیں

ون ویلنگ موت کا دوسرا نام ،غلط پارکنگ سب سے بڑا ٹریفک مسئلہ ہے، آصف ظفر چیمہ طلبا خود قانون کی پابندی کریں اور شہریوں کی تربیت میں بھی پولیس کا دست وبازو بنیں،ایس ایس پی ٹریفک گوجرانوالہ کا سیمینار مزید پڑھیں