پھالیہ: گھر میں گھس کر فائرنگ کرنے سے 50 سالہ خاتون جانبحق، مقدمہ درج

پاہڑیانوالی (احسان نازش سے) پاہڑیانوالی کے نواحی گائوں سوہائوہ وڑائچاں میں نامعلوم نقاب پوش ملزمان نے گھر میں گھس کر50سالہ ثمینہ بی بی کو اندھادھندفائرنگ کر کے قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پاہڑیانوالی کے نواحی گائوں سوہائوہ وڑائچاں مزید پڑھیں