سارک اسنوکر چیمئین شپ؛ منڈی بہاوالدین کے محمد بلال نے بھارت کو شکست دیکر پاکستان کو فائنل میں پہنچا دیا

بنگلا دیشں کے شہر ڈھاکا میں جاری پہلی سارک اسنوکر چیمپئین شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے دونوں کھلاڑی بھارتی کھلاڑیوں کو مات دے کر فائنل میں پہنچ گئےہیں اور اس کے ساتھ پاکستان نے نہ صرف گولڈ بلکہ مزید پڑھیں