حکومت کی جانب سے گنے کے مقررہ کردہ ریٹ 190روپے فی من پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائیگا. ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین کی بریفنگ

منڈی بہاوالدین: ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ گنے کے کاشت کاروں اور کسانوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے گا، ان کا استحصال کسی صورت نہیں ہونے دیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ عثمان مزید پڑھیں