شہیدانوالی میں بھٹہ خشت پر کام کرنے والے دو مزدور حقیقی بھائی بھٹہ جشت کے اندر کام کرتے ہوئے دم گھٹ کر جاں بحق ہوگئے

منڈی بہاوالدین: نواحی گاوں شہیدانوالی میں محسن برکس پر بھٹہ خشت پر کام کرنے والے دو مزدور حقیقی بھائی بھٹہ جشت کے اندر کام کرتے ہوئے دم گھٹ کر جاں بحق ہوگئے ریسکیو نے لاشیں ریسکیو کر کے ڈی ایچ مزید پڑھیں