ضلع میں 883 مساجد، 16 عید گاہیں، 32 امام بارگاہیں، 10 بیت الحمد جبکہ 08 کھلے مقام پر نماز عیدالاضحی کے اجتماعات پر 1,000 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے

منڈی بہاؤالدین: ضلعی پولیس کی جانب سے عید الاضحی 2019کے موقع پرجامع سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔ منڈی بہاؤالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 09 اگست 2019 ) ضلع میں 883 مساجد 16 عید گاہیں32 امام بارگاہیں 10 بیت الحمد جبکہ مزید پڑھیں