منڈی بہاوالدین کے تمام سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل۔ نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہاوالدین کی تمام سرکاری سکولوں کے اوقات کار سردیوں کے موسم کیلئے تبدیل۔ چیف ایگزیکٹیو آٖفیسر ایجوکیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹیو آٖفیسر ایجوکیشن ضلع منڈی بہاوالدین کی جانب سے سردیوں کے موسم میں مزید پڑھیں