گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ماجھی کی اساتذہ اور طلباء کو98%رزلٹ دینے کے باوجود نظر انداز کر دیا گیا

محکمہ ایجوکیشن کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں بے ضابطگیوں کا شکار، تحصیل بھر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول ماجھی کی اساتذہ اور طلباء کو98%رزلٹ دینے کے باوجود نظر انداز کر دیا گیا، مزید پڑھیں