اسسٹنٹ کمشنر کے چھاپے، پیمانہ کم ہونے پر 3 پٹرول پمپس کو 90ہزار روپے جرمانہ

پھالیہ۔ AC پھالیہ نے مختلف پیٹرول پمپس کے پیمانے چیک کیے۔ منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 14 جون 2021) اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ نے مورخہ 2021-06-12 کو مختلف پٹرول پمپس کے ریٹ اور پیمانے چیک کیے۔پی ایس او مسرت پیڑول پمپ کے مزید پڑھیں