اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کی کاروائی، چھٹی کے دن دکانیں کھولنے پر 12 دکانیں سیل، 34ہزار روپے جرمانہ

منڈی بہاءالدین کورونا ایس او پیز کا جائزہ لینے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار نے شہر کے بازاروں کا دورہ، چھٹی کے دن بند دوکانیں کھولنے پر 12 شاپس کو سیل، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مزید پڑھیں