سانحہ ساہیوال؛ عدالت نے مقدمے میں ملوث تمام ملزمان کو بری کردیا

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ ساہیوال مقدمے میں ملوث تمام ملزمان کو بری کردیا ہے۔  لاہور انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ ساہیوال کیس کی سماعت ہوئی جس میں کیس کے ملزمان صفدر حسین، احسن خان، رمضان، سیف مزید پڑھیں