پاپندی کے باوجود شہر میں پتنگ و ڈور کی فروخت جاری پولیس خاموش تماشائی بن گئی

ملک وال(نامہ نگار) پاپندی کے باوجود شہر میں پتنگ و ڈور کی فروخت اور پتنگ بازی بغیر کسی خوف کے جاری پولیس خاموش تماشائی بن گئی ڈی پی او منڈی بہاؤالدین پتنگ فروشہ و پتنگ بازی کا نوٹس لیں شہریوں مزید پڑھیں

محلہ صابری: 37سالہ نوجوان گھر کے اوپر سے گزرنے والی 11کے وی تاروں کو چھونے سے جاں بحق ہو گیا

ملک وال۔(نامہ نگار)ملک وال میں محلہ صابری کا محنت کش 37سالہ نوجوان صابر گھر کے اوپر سے گزرنے والی واپڈا کی ہائی وولٹیج 11کے وی تاروں کو چھونے سے جاں بحق ہو گیا مرنے والا تین بیٹے دو بیٹیاں سوگوار مزید پڑھیں

کئی رہائشی علاقوں کو ملانے والا تاریخی قبرستان کا راستہ محکمہ ریلوے نے بند کر دیا

ملک وال(نامہ نگار) انگریز دور کا کئی رہائشی علاقوں کو ملانے والا تاریخی قبرستان کا راستہ محکمہ ریلوے نے بند کر دیا اہل علاقہ سراپا احتجاج، راستہ پر لگائے گئے لوہے کے بیریئر کو فی الفور ختم کرنے کا مطالبہ۔ مزید پڑھیں

ملکوال شہر میں واپڈا کی بے ہنگم تاریں کئی گھروں کے چراغ گل کر چکی ہیں

ملکوال(تحصیل رپورٹر) ملکوال شہر میں واپڈا کی بے ہنگم تاریں کئی گھروں کے چراغ گل کر چکی ہیں محلہ فضل آباد، شیرانوالہ، محلہ صابری ،گلی تیلیانوالی، دربارشریف والی اور بیشتر آبادی میں سینکڑوں گھروں کے اوپر سے بجلی کی مین مزید پڑھیں