گورنمنٹ گرلز ہائی سکول رکن کی1,200 طالبات اور اساتذہ کا سکول انچارج کے خلاف احتجاج۔ 1,200 طالبات نے ضلعی انتظامیہ کو سکول سرٹیفکیٹ لے کر سکول چھوڑنے کی وارنینگ دے دی۔

منڈی بہاوالدین کے نواحی علاقہ رکن کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی1,200 طالبات اور تمام اساتذہ کا سکول انچارج نسیم اختر کے خلاف احتجاج اور 1,200 طالبات نے ضلعی انتظامیہ کو سکول سرٹیفکیٹ لے کر سکول چھوڑنے کی وارنینگ دے مزید پڑھیں

گورنمنٹ ہائی سکول رکن کے ہونہار طالب علم زین نے 1100 میں سے1001 نمبر لے کر سکول میں فرسٹ پوزیشن حاصل کر لی

 ملک وال(نامہ نگار)گورنمنٹ ہائی سکول رکن کے ہونہار طالب علم زین سکندر نے 1100 میں سے1001 نمبر لے کر رکن سکول میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی یاد رہے کہ زین پچھلے سال نہم کلاس میں بھی 550 میں497 نمبر حاصل مزید پڑھیں

رکن:ایک ہی رات میں ڈکیتی اور چوری کی دو وارداتیں،لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور سامان غائب

نواحی علاقہ رکن میں ایک ہی رات میں ڈکیتی اور چوری کی دو وارداتیں ملزمان لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور سامان لے گئے، گوجرہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔ ملک وال(نامہ نگار) تفصیلات کیمطابق پہلی واردات ڈکیتی کی مزید پڑھیں

ایک مرلہ زمین کے تنازعہ پر اینٹوں کے وار کر کے اپنے ہی رشتہ دار نے ایک شخص کو قتل کر دیا

ملک وال(نامہ نگار)ایک مرلہ زمین کے تنازعہ پر اینٹوں کے وار کر کے اپنے ہی رشتہ دار نے ایک شخص کو قتل کر دیا پولیس تھانہ گوجرہ نے نعش پوسٹمارٹم کے لئے سول ہسپتال پہنچا دی تفصیلات کے مطابق تھانہ مزید پڑھیں

رکن میں سیوریج نالیوں کی مناسب صفائی نہ ہونے کے سبب گندہ پانی سڑکوں اور گلیوں میں پھیل گیا

 ملک وال(نامہ نگار) ملک وال کے کے نواحی قصبہ رکن میں سیوریج نالیوں کی مناسب صفائی نہ ہونے کے سبب گندہ پانی سڑکوں اور گلیوں میں پھیل گیا شہریوں ، دکانداروں اور خریداروں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا۔ مزید پڑھیں

رمضان پیکیج کے حقیقی ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے عوامی خدمت کا جذبہ بروئے کار لانا ہوگا

ملک وال(نامہ نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف خود بھی صوبہ بھر کے رمضان بازاروں کے دورے کر رہے ہیں اور انہوں نے صوبائی وزراء کی بھی ڈیوٹیاں لگا ئی ہوئی ہیں کہ وہ رمضان بازاروں کے دورے کریں ان خیالات مزید پڑھیں

رمضان پیکیج سے کم آمدنی والے افراد کو زبردست ریلیف ملا ہے

ملک وال(نامہ نگار) رمضان بازار وزیراعلیٰ پنجاب کا عوام کیلئے تحفہ ہیں جہاں ہر کسی کو بلاامتیاز معیاری اشیا سستے داموں فراہم کی جارہی ہیں اسسٹنٹ کمشنر ملکوال آصف رضا نے ملکوال اور موضع رکن میں قائم رمضان بازاروں کا مزید پڑھیں

موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث واپڈا کا میٹر ریڈر پولیس کی نظروں سے اوجھل

موٹر سائیکل چوری کے 22 سے زائد مقدمات میں ملوث بین الاضلاعی چور گینگ کا ،رکن واپڈا کا میٹر ریڈر پولیس کی نظروں سے اوجھل ، گرفتار کر کے چوری شدہ درجنوں موٹر سائیکلیں برآمد کی جائیں عوام الناس کا مزید پڑھیں