گورنمنٹ گرلز ہائی سکول رکن کی1,200 طالبات اور اساتذہ کا سکول انچارج کے خلاف احتجاج۔ 1,200 طالبات نے ضلعی انتظامیہ کو سکول سرٹیفکیٹ لے کر سکول چھوڑنے کی وارنینگ دے دی۔

منڈی بہاوالدین کے نواحی علاقہ رکن کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی1,200 طالبات اور تمام اساتذہ کا سکول انچارج نسیم اختر کے خلاف احتجاج اور 1,200 طالبات نے ضلعی انتظامیہ کو سکول سرٹیفکیٹ لے کر سکول چھوڑنے کی وارنینگ دے مزید پڑھیں