رکن سے چک 25 اورا ڈا بارموسیٰ جا نے والی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار،شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا

ملک وال(نامہ نگار) (ق) لیگ دور میں بننے والی رکن تا اڈا بار موسیٰ سڑک حکومتی دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ جگہ جگہ سے ٹوٹ کر تباہ ہو چکی ہے رکن سے چک 25 کا سفر تین کلو میٹر مزید پڑھیں