محمد حسنین نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر مانو چک نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

پاہڑیانوالی (احسان الحق نازش سے) تھانہ پھالیہ کے علاقے مانو چک نہر پل کے قریب ایک نوجوان محمد حسنین ولد محمد ارشد وڑائچانواں نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر مانو چک نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ مزید پڑھیں