Riphah International Collge منڈی بہاوالدین میں ٹیچرز اور ایڈمن سٹاف کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

Riphah International College منڈی بہاوالدین کیمپس میں ایڈمن سٹاف اور ٹیچنگ سٹاف کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ نام آسامی: ایڈمن آفیسر، اکائونٹنٹ، لائبریرینتعلیمی قابلیت: ایم۔بی۔اے/بی۔بی۔اے /بی۔کام/ایم۔کام/ ایم۔اے لائبریری سائنستجربہ: 2-3 سال کا تجربہ نام آسامی: ٹیچرماسٹر، ایم۔فل ، پی۔ایچ۔ڈیمضامین: مزید پڑھیں