اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاﺅالدین کا لینڈ ریکارڈ سنٹر، چیلیانوالہ ہسپتال، چیلیانوالہ سکول اور بھکھی شریف ہسپتال کا اچانک دورہ۔ عملے کی غیر حاضری پر جواب طلب

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 05 جنوری 2020 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاﺅالدین ملک عباس ذوالقرنین اعوان نے لینڈ ریکارڈ سنٹرمنڈی، رورل ہیلتھ سنٹر چیلیانوالہ، گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول چیلیانوالہ، بی ایچ مزید پڑھیں