مونگ کے قریب 8 آر۔ڈی کے مقام پہ ضروری کام کے سلسلہ میں بجلی بند رہے گی۔ نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہاوالدین: ضروری کام کے سلسلہ میں 66کے۔وی گرڈ اسٹیشن رسول کے 11کے۔وی فیڈرز داراپور، چیلیانوالہ، نیو رسول کی بجلی بند رہے گی۔ بجلی مورخہ 29 فروری، یکم مارچ، 2 مارچ، 3، 4، 5، 7 مارچ 2020 کو صبح 9 مزید پڑھیں

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول میں “شاپ اسسٹنٹ” کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے تحت گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاوالدین میں سپیشل افراد کیلئے شاپ اسسٹنٹ کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ نام آسامی: شاپ اسسٹنٹپی۔ایس: 06تعلیمی قابلیت: میٹرک بمعہ 1 سالہ ڈپلومہ۔ تجربہ کار مزید پڑھیں

مونگ کے قریب اوور سپیڈ کے باعث کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم۔ موٹر سائیکل سوار شدید زخمی۔ ہسپتال منتقل

منڈی بہاوالدین:موضع مونگ کے پاس خطرناک روڈ ایکسیڈنٹ منڈی بہاوالدین ( محمد بلال ) تفصیلات کے مطابق مونگ کے قریب کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل کے درمیان خطرناک حادثہ۔ کیری ڈبہ جو کے منڈی بھاوالدین سے جہلم کی طرف جا مزید پڑھیں

ایکسیئن رسول ڈویژن میں درجہ چہارم کی 113 اسامیوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب

ایکسیئن رسول ڈویژن میں درجہ چہارم کی 113 اسامیوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب ڈرائیور، نائب قاصد، چوکیدار، سکیورٹی گارڈ، مالی، ڈاک رنر، آرٹیفیسر، ٹیلیفون آپریٹر، بیلدار، پلمبر، کک اور بوٹ مین کی اسامیاں شامل منڈی بہاؤالدین ( ایم بی مزید پڑھیں

میجر جنرل سرفراز ستار کا رسول بیراج کا دورہ. سیلابی صورت حال کے پیش نظر نہروں اور بیراج کا معائنہ

سیلاب کے خطرے سے نمٹنے کیلئے پاک فوج سول انتظامیہ کی بھرپور مدد کرے گی،میجر جنرل سرفراز شوکت متاثرہ آبادیوں کوپیشگی محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے انتظامات کئے جائیں،فوج تعینات کردی گئی،منڈی بہاؤالدین کے دورے میں گفتگو جی او مزید پڑھیں

مونگ،رسول روڈ،دوگل،سرے اور قادرآباد میں آبادیوں،خانہ بدوشوں کے بچوں کو پولیو ویکسینیشن پلائی گئی

منڈی بہاؤالدین:اسسٹنٹ کمشنرز نے پولیو ٹیموں کی چیکنگ اور ویکیسن پینے والے بچوں کی پڑتال کی شبیر چیمہ نے مونگ، پنڈی بہاؤالدین، رسول روڈ جبکہ کاشف رضا نے دوگل، سرے اور قادرآباد میں آبادیوں ،خانہ بدوشوں کا معائنہ کیا منڈی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی دور میں کم فیسوں کے ساتھ رسول یونیورسٹی کا انعقاد کیا گیا تھا جسے موجودہ حکومات نے ختم کر کے تعلیم دشمنی کا ثبوت دیا ہے

ملک وال(نامہ نگار) پنجاب حکومت کی ناقص تعلیمی پالیسیوں نے ملک و قوم کا مستقبل اندھیرے میں دھکیل دیا ہے پیپلز پارٹی دور میں ضلع بھر کی غریب عوام کے لیے کم فیسوں کے ساتھ رسول یونیورسٹی کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

اے سی منڈی بہاؤالدین ان ایکشن۔نا قص فوڈ کلر بنانے والا کارخانہ سیل ، ایف آئی درج ، مالکان گرفتار

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز ) اسسٹنٹ کمشنر شبیر حسین چیمہ نے رسول روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے نا قص فوڈ کلر بنانے والا کارخانہ سیل کر دیا۔ ایف آئی درج کر کے مالکان کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین کل رسول میں ڈسپنسری کا سنگ بنیاد رکھیں گی

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز )ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفیسر ڈاکٹر ممتاز بیگ نے کہا ہے کہ رسول میں ویٹرنری ڈسپنسری کے قیام سے درجنوں قریبی دیہات کے مویشیوں کو علاج معالجے کی جدید سہولیات میسر ہو سکیں گی۔صوبائی مزید پڑھیں

صوبائی وزیر حمیدہ وحیدالدین کل مرالہ میں مرکز صحت، ہفتہ کو رسول میں ویٹرنری ڈسپنسری کا سنگ بنیاد رکھیں گی

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز ) ضلعی انتظامیہ منڈی بہاؤالدین کی طرف سے عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات ان کے گھر کے قریب فراہم کرنے کے پروگرام کے تحت نواحی گاؤں مرالہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مزید پڑھیں