منڈی بہاؤالدین،پھالیہ،ملکوال میں کریک ڈاؤن:15گرانفروش جیل پہنچ گئے،20ہزار روپے جرمانہ

اے سی منڈی شبیرحسین چیمہ نے 7افراد،اے سی ملکوال آصف رضا ،اے سی پھالیہ کاشف رضا اعوان نے 4،4دکانداروں کو گرفتارکیا منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز )رمضان المبارک میں مہنگے داموں اشیائے خوردنی بیچنے والے 15دکانداروں کو جیل مزید پڑھیں