رینجرز کالونی روڈ پر واقع مقامی صحافی کے گھر سے نامعلوم چور گھر کی دیوار پھلانگ کر 125 موٹرسائیکل چوری کر کے فرار. CCTV ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین: رینجرز کالونی روڈ پر واقع مقامی صحافی معین الحق کے گھر سے نامعلوم چور گھر کی دیوار پھلانگ کر 125 موٹرسائیکل چوری کر کے فرار شہر میں چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شہریوں کا احتجاج چوری مزید پڑھیں