منڈی بہاوالدین: موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا، موسم خوشگوار. نشیبی علاقے زیر آب

منڈی بہاؤالدین (شمسہ چوہدری) بارش نے جل تھل ایک کر دیا، موسم خوشگوار. کچے راستوں والے کیچڑ کی وجہ سے پریشان. تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤالدین شہر و گرد و نواح میں تیز بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری مزید پڑھیں

منڈی بہاوالدین اور اسکے گردونواح میں موسلادھار بارش۔ نشیبی علاقے زیر آب۔ بجلی کی فراہمی معطل

منڈی بہاوالدین اور اسکے گردونواح میں رات کے وقت طوفانی موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ منڈی بہاوالدین میں گزشتہ 3 روز سے مسلسل گرمی اور حبس سے عوام بلبلا اٹھے تھے جس کے بعد آج رات طوفانی بارش مزید پڑھیں

گزشتہ شب منڈی بہاوالدین میں 6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

گزشتہ شب منڈی بہاوالدین اور اسکے گردونواح میں تیز ہوا کیساتھ بارش کی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ سب سے زیادہ بارش لاہور میں 38 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ منڈی بہاوالدین میں مجموعی طور پر 06 مزید پڑھیں

منڈی بہاﺅالدین کو ڈینگی فری بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے. مون سون بارشوں کے موسم میں ڈینگی کی افزائش کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں لہذا تمام افسران اور ٹیموں کو مزید محنت اور لگن سے کام کرنا ہوگا. ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

منڈی بہاوالدین ( ایم بی ڈین نیوز 18جون2019 ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد شفیق نے کہا ہے کہ انسداد پولیو کو سو فیصدکامیاب بنانے کیلئے موثر حکمت عملی اختیار کی جائے۔ سکولز اسمبلی میں پولیو آگاہی مہم کے حوالے سے مزید پڑھیں

شہر اور گردونواح میں موسلا دھار بارش ، شہر کی گلیاں اور سڑکیں جھیلوں کا منظر پیش کرنے لگیں

ملک وال(نامہ نگار) شہر اور گردونواح میں موسلا دھار بارش ، شہر کی گلیاں اور سڑکیں جھیلوں کا منظر پیش کرنے لگیں بارش کے ساتھ ہی بجلی بھی بند جو مسلسل چھ گھنٹے بند رہی۔ تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز دوپہر مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں سے پہلے ڈرین نالوں کو صاف کیا جائے، کسی نقصان پر ذمہ داران نرمی کی توقع نہ رکھیں

مون سون : ڈی سی او منڈی بہاؤالدین آفس میں کنٹرول روم قائم،تمام محکموں سے رپورٹ طلب طوفانی بارشوں سے پہلے ڈرین نالوں کو صاف کیا جائے، کسی نقصان پر ذمہ داران نرمی کی توقع نہ رکھیں، محکمہ آبپاشی کے مزید پڑھیں

مون سون کے آغاز کے ساتھ ہی ممکنہ سیلاب کے خطرے سے نمٹنے کے انتظامات مکمل کرلئے جائیں

ملک وال(نامہ نگار)ڈی سی او منڈی بہاؤالدین مظفر خان سیال نے کہا ہے کہ مون سون کے آغاز کے ساتھ ہی ممکنہ سیلاب کے خطرے سے نمٹنے کے انتظامات مکمل کرلئے جائیں۔ متاثرین کے قیام کیلئے ریلیف کیمپس کی جگہوں مزید پڑھیں

منڈی بہائوالدین و گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش

منڈی بہائوالدین اور اسکے گردونواح میں سحری کے وقت ہونے والی موسلا دھار بارش سے موسم ٹھنڈا ہو گیا۔ روزے داروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ جبکہ گرمی کی شدت میں کمی ہو گئی ہے۔ جبکہ دوسری طرف منڈی مزید پڑھیں

شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادار بارش اور ژالہ باری،آسمانی بجلی گرنے سے1شخص جاں بحق

شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادار بارش اور ژالہ باری،آسمانی بجلی گرنے سے 1 شخص جاں بحق شہر اورمضافات میں طوفانی ہواؤں سے بجلی کا نظام متاثر’ درجنوں درخت جڑوں سے اکهٹر گئے’ ٹریفک کی روانی متاثر’ جبکہ مزید پڑھیں

دریائی پشتوں کے معائنے اور اور مرمت کا کام مون سون سے پہلے مکمل کیا جائے، ڈی سی او

دریائی پشتوں کے معائنے اور اور مرمت کا کام مون سون سے پہلے مکمل کر لیا جائے،ڈی سی او مظفر خان سیال محکمہ آبپاشی کے افسروں کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنرز بھی بندوں کا سروے کریں، دریائی گزرگاہوں میں تجاوزات کا مزید پڑھیں