’’را‘‘ کے ایجنٹ کی گرفتاری پاکستانی اداروں کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ظفر اقبال چوہدری

ملک وال(نامہ نگار) ’’را‘‘ کے ایجنٹ کی گرفتاری پاکستانی اداروں کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے، بھارت اپنی مکروہ چالوں کے ذریعے پاکستان کو غیرمستحکم کرنا چاہتا ہے، پاکستانی قوم اتحاد و اتفاق سے تمام تر سازشوں کو ناکام مزید پڑھیں