قادرآباد: لڑائی میں صلح کروانے والا شخص ڈنڈا لگنے سے جاں بحق

منڈی بہاؤالدین، قادرآباد میں صلح کی کوشش کرنے والا شخص مضروب ہو کر انتقال کر گیا۔ منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 21 جون 2021) تفصیل کے مطابق قادرآباد بازار میں اجمل کی دوکان کے سامنے لڑکے لڑ رہے تھے۔ اجمل مزید پڑھیں