دھنی خورد میں ختم قل کیلئے مسجد آنے والے افراد پر مخالفین کی فائرنگ۔ 1 شخص جاں بحق۔ 2 زخمی

پھالیہ ( صفدر اقبال ورک ) تھانہ قادرآباد کے علاقہ دھنی خودر میں فائرنگ. ختم قل کے لیے مسجد آنے والے افراد پر مخالفین نے فائرنگ کر دی پھالیہ : فائرنگ کے نتیجہ میں محمد نواز نامی شخص جاں بحق مزید پڑھیں

ضلع منڈی بہاﺅالدین میں اے ڈی پی کی 12458.13ملین روپے سے زائد لاگت کی 84جاری اور نئی ترقیاتی سکیموں کا51 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 17 فروری 2020 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ ترقیاتی اسکیموں کو وقت مقررہ پر مکمل کیا جائے، ترقیاتی اسکیموں پر معیاری میٹریل اور شفافیت کو ترجیح دی جائے اور سکیموں کی مزید پڑھیں

طویل انتظار اور صبر آزما مرحلے کے بعد ایم این اے حاجی امتیاز احمد چوہدری نے 86 لاکھ روپے کی لاگت سے قادراباد چوک تا دوگل بائی پاس سڑک کا افتتاح کردیا

پھالیہ (نامہ نگار) ترقی کا سفر شروع ہو چکا ہے گزشتہ حکومتوں کی ناقص اور ڈنگ ٹپاؤ پالیسوں کا ازالہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کرے گی حلقہ کے ہر قصبہ اور گاؤں میں عوام کو تعمیر وترقی کا دور مزید پڑھیں

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت منڈی بہاﺅالدین کا قادرآباد میں چھاپہ۔ جعلی کھاد کی 31,050 مالیت کی 23بوریاں برآمد۔ مقدمہ درج

منڈی بہاﺅالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 22 اکتوبر2019 ) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ( توسیع ) منڈی بہاﺅالدین شیخ محمد اقبال نے الفیاض ٹریڈرز طارق آباد پر کامیاب چھاپہ مارا اور جعلی کھاد کائنات کی 23بوریاں جن کی مالیت 31,050/-روپے تھی قبضہ میں مزید پڑھیں

ایم۔پی۔اے ساجد احمد خان بھٹی اور ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین نے قادرآباد میں انصاف صحت کارڈ تقسیم کئے

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 10 اکتوبر2019 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ صحت انصاف کارڈ تقسیم کرنے کا بنیادی مقصد غربت سے نیچے زندگی گزارنے والے افراد کو اعلیٰ اور بہترین علاج فراہم کرنا ہے،عوام کو مزید پڑھیں

ہیڈ قادر آباد بیراج کے قریب دریا کنارے کھلونا نما بم پھٹ گیا۔ میاں بیوی شدید زخمی۔ ہسپتال منتقل۔ کھلونا بم دریاۓ چناب کے پانی میں بہہ کر بھارت سے پاکستان آیا۔ تصاویر دیکھیں

منڈی بہاوالدین+حافظ آباد: ہیڈ قادر آباد بیراج کے قریب دریا کنارے کھلونا نما بم پھٹ گیا. دھماکہ کی زد میں آکر میاں اور بیوی شدید زخمی،حالت نازک،اسپتال منتقل، منڈی بہاوالدین +حافظ آباد : حسن علی اور صاٸمہ دریا کنارے سے مزید پڑھیں

دانو گینگ کے 2ارکان گرفتار،2پستول 30بور، 2 ہنڈا 125موٹر سائیکل، 4موبائل فون اور نقدی برآمد

منڈی بہاؤالدین پولیس کی کارروائی، دانو گینگ کے 2ارکان گرفتار ، اسلحہ ، مسروقہ سامان برآمد ایس ایچ او تھانہ قادرآباد کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے نجم الحسن ،زاہد عمران کو پکڑ لیا،گینگ کا سربراہ بھی پکڑا جائے، ڈی مزید پڑھیں

میجر جنرل سرفراز ستار کا رسول بیراج کا دورہ. سیلابی صورت حال کے پیش نظر نہروں اور بیراج کا معائنہ

سیلاب کے خطرے سے نمٹنے کیلئے پاک فوج سول انتظامیہ کی بھرپور مدد کرے گی،میجر جنرل سرفراز شوکت متاثرہ آبادیوں کوپیشگی محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے انتظامات کئے جائیں،فوج تعینات کردی گئی،منڈی بہاؤالدین کے دورے میں گفتگو جی او مزید پڑھیں

منڈی بہائوالدین سے حافظ آباد جانے والی مسافر ویگن قادر آباد بیراج کے قریب بے قابو ہو کر نہر میں جا گری,تین مسافر جاں بحق

منڈی بہائوالدین سے  حافظ آباد  جانے والی مسافر ویگن قادر آباد بیراج کے قریب بے قابو ہو کر نہر میں جا گری۔نہر میں ڈوب کر تین مسافر جاں بحق جبکہ 5افراد کو ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے نہر سے زندہ مزید پڑھیں

مونگ،رسول روڈ،دوگل،سرے اور قادرآباد میں آبادیوں،خانہ بدوشوں کے بچوں کو پولیو ویکسینیشن پلائی گئی

منڈی بہاؤالدین:اسسٹنٹ کمشنرز نے پولیو ٹیموں کی چیکنگ اور ویکیسن پینے والے بچوں کی پڑتال کی شبیر چیمہ نے مونگ، پنڈی بہاؤالدین، رسول روڈ جبکہ کاشف رضا نے دوگل، سرے اور قادرآباد میں آبادیوں ،خانہ بدوشوں کا معائنہ کیا منڈی مزید پڑھیں