پنجاب حکومت کی تعلیم و ٹیچر دشمن پالیسیوں کیخلاف بطور احتجاج ضلع بھر کے سکولوں کی تالہ بندی کر کے احتجاجی مظاہرہ کریں گے

ملک وال(نامہ نگار)پنجاب حکومت کی تعلیم و ٹیچر دشمن پالیسیوں کیخلاف 23جنوری کو بطور احتجاج ضلع بھر کے سکولوں کی تالہ بندی کر کے احتجاجی مظاہرہ کریں گے، ان خیالات کا اظہار پنجاب ٹیچرز یونین ضلع منڈی بہاؤالدین کے صدر مزید پڑھیں