پھالیہ: دربار بہاول شیر کے قریب پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلہ میں ایلیٹ فورس کا ایک جوان شہید،دو زخمی۔دو ڈاکو ہلاک

تھانہ پھالیہ کے علاقہ دربار بہاول شیر کے قریب پولیس مقابلہ ۔فائرنگ کے تبادلہ میں ایلیٹ فورس کا ایک جوان شہید،دو زخمی. دو ڈاکو ہلاک۔ڈاکووں کی ساتھی ایک زخمی خاتون سمیت دو خواتین گرفتار۔ منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 10 جون مزید پڑھیں