3جون کو پارلیمنٹ کے سامنے پنجاب بھر کے اساتذہ بھرپور احتجاج کریں گے,ڈاکٹر محمد نواز انجم

ملک وال(نامہ نگار) پنجاب ٹیچرز یونین کے صوبائی نائب صدر ڈاکٹر محمد نواز انجم، ضلعی نائب صدر راجہ ذوالفقار علی اور سیکرٹری اطلاعات محمد ارشد ڈڈ نے گزشتہ روز مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 3جون کو پارلیمنٹ مزید پڑھیں

پنجاب ٹیچرز یونین کے وفد کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر افضال احمد وڑائچ سے ملاقات، مطالبات پیش کئے

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز ) اساتذہ کے ایک وفد نے پنجاب ٹیچرز یونین کے صدر امتیاز عباسی کی سربراہی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر افضال احمد وڑائچ سے ملاقات کی اور اپنے مطالبات پیش کئے۔ اے ڈی سی مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں کی نجکاری اور اساتذہ کو ظالمانہ سزاؤں کیخلاف آج ضلع بھر کے سکولوں کی تالہ بندی ہو گی

منڈی بہائوالدین+ملک وال+پھالیہ( ایم بی ڈین نیوز ) سرکاری سکولوں کی نجکاری اور پیک امتحان کے تحت اساتذہ کو ظالمانہ سزاؤں کیخلاف ضلع بھر میں احتجاجاٌ سکولوں کی تالہ بندی ہو گی اساتذہ احتجاجی ریلی نکالیں گے۔ تفصیلات کیمطابق پنجاب مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں کی نجکاری پر پنجاب ٹیچرز یونین نے 17مئی کو مکمل ہڑتال اور سکولوں کی تالہ بندی کا اعلان کر دیا

ملک وال(نامہ نگار) پنجاب ٹیچرز یونین کے ضلعی نائب صدر راجہ ذوالفقار علی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے پیک امتحان سے قبل پنجاب بھر کے اساتذہ کے احتجاج پر پی ٹی یو کے مطالبات مزید پڑھیں

ڈپٹی آفیسر ایجوکیشن پر حملہ کی پر زور مذمت،ریاستی اداروں کی تذلیل قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی

ملک وال(نامہ نگار) ڈپٹی آفیسر ایجوکیشن پر حملہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں ریاستی اداروں کی تذلیل قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی ملزمان کی گرفتاری اور قرارواقعی سزا یقینی عمل بنایا جائے آصف رضا اسسٹنٹ کمشنر ملک وال مزید پڑھیں

خاتون سمیت تین افراد کی دفتر میں گھس کر ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن اور عملہ پر تشدد

خاتون سمیت تین افراد کی دفتر میں گھس کر ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن اور عملہ پر تشدد ،اگر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار نہ کیا گیا تو کل بروز ہفتہ ہڑتال کر کے ضلع بھر میں سکولوں کی مزید پڑھیں

ان ٹرینڈ اساتذہ کی تنخواہوں میں انکریمنٹس لگانے کا حکم دینے پر سپریم کورٹ کو خراج تحسین

ملک وال(نامہ نگار) پنجاب ٹیچرز یونین کے رہنماؤں راجہ ذوالفقار علی ، محمد بشیر وڑائچ، ڈاکٹر نواز انجم اور محمد ارشد ڈڈ نے ان ٹرینڈ اساتذہ کی تنخواہوں میں انکریمنٹس لگانے کا حکم دینے پر سپریم کورٹ کو خراج تحسین مزید پڑھیں

پی ٹی یو نے بروز پیر سے ہونے والے پانچویں پیک کے امتحان کا بائیکاٹ ختم کر دیا

سیکرٹری ایجوکیشن اور پنجاب ٹیچرز یونین میں مذاکرات کامیاب، پی ٹی یو نے بروز پیر سے ہونے والے پانچویں پیک کے امتحان کا بائیکاٹ ختم کر دیا۔ ملک وال(نامہ نگار) پنجاب ٹیچرز یونین کے ضلعی نائب صدر راجہ ذوالفقار علی مزید پڑھیں

پنجاب ٹیچر یونین نے پیک امتحان 2016؁کامکمل بائیکاٹ کر رکھاہے ،ارشد ڈڈ ، بشیر وڑائچ

ملک وال (نامہ نگار) پنجاب ٹیچرز یونین کے رہنماؤں چوہدری ارشد ڈڈ، منشاء گوندل ، بشیر وڑائچ، خضر حیات گوندل ، ڈاکٹر نواز انجم اور راجہ ذوالفقار علی نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایاکہ یکم فروری سے ہونے والے پیک مزید پڑھیں

پنجاب ٹیچرز یونین نے پیک کے تحت پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

پنجاب ٹیچرز یونین نے یکم فروری سے شروع ہونے والے پیک کے تحت پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا، کوئی ٹیچر امتحانی ڈیوٹی نہیں دے گا کسی سنٹر پر امتحان نہیں ہونے دیں گے، یونین مزید پڑھیں