منڈی بہاؤالدین(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے بیسویں یوم تاسیس میں شرکت کیلئے ضلع بھرسے سینکڑوں گاڑیوں پرمشتمل قافلے اسلام آبادکیلئے روانہ،کارکنوں کے پارٹی کے روایتی گانوں پر بھنگڑے،تفصیلات کے مطابق منڈی بہاوالدین سے پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع مزید پڑھیں

