پاکستان میں ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کھول دی گئی

اسلام آباد: پاکستان میں ویڈیوشیئرنگ کی معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ یوٹیوب کو3 سال 3 ماہ بعد صارفین کے لئے کھول دیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ملک بھر کے تمام ٹیلی کام آپریٹرز کو پاکستانی ورژن کے ساتھ مزید پڑھیں