پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما قمر زمان کائرہ کا پھالیہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب۔ سخت تنقید کرتے ہوئے حکومت کو ناکام ترین حکومت قرار دے دیا

منڈی بہاؤالدین ( طلعت محمود ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے پھالیہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حکومت پر تنقید کے خوب نشتر چلائے. انہوں نے حکومتی پالیسیوں پر شدید اختلاف کرتے ہوئے موجودہ مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کاٸرہ نے دیوان ہاٶس منڈی بہاوالدین میں دیوان شمیم اختر کی عیادت کی اور ان کی مکمل صحتیابی کی دعا کی

منڈی بہاوالدین ( ایم بی ڈین نیوز 20 جون 2019 ) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کاٸرہ نے دیوان ہاٶس منڈی بہاوالدین میں دیوان شمیم اختر کی عیادت کی اور ان کی مکمل صحتیابی کی دعا کی مزید پڑھیں

عبدالستار ایدھی کے انتقال پر سول سوسائٹی،صحافیوں اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے شمعیں روشن کی

ملک وال (نامہ نگار)عظیم سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے انتقال پر سول سوسائٹی ،صحافیوں اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی طرف سے پریس کلب کے سامنے شمعیں روشن اور دعائیہ تقریب ۔تفصیلات کے مطابق عظیم سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے مزید پڑھیں

ن لیگ الیکشن کے دوران عوام سے کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد کرنے بری طرح میں ناکام ہوچکی ہے

ملک وال(نامہ نگار) ن لیگ الیکشن کے دوران عوام سے کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد کرنے بری طرح میں ناکام ہوچکی ہے جبکہ موجودہ حکومت کی پالیساں عوام کش ہیں ان کی پالیسیوں کی بدولت آج کسان ،ملازم اور عام مزید پڑھیں

رہنما پیپلز پارٹی محمد اقبال مڈھانہ لڑائی کے مقدمہ میں ضمانت پر رہا ہوگئے

ملک وال(نامہ نگار) رہنما پیپلز پارٹی محمد اقبال مڈھانہ کو ایک ماہ قبل سول جج عدیل احمد جنجوعہ کی عدالت سے لڑائی کے مقدمہ میں3 سال کی سزا دے کر جیل بھیج دیا گیا تھا جس کے بعد گزشتہ روز مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی دور میں کم فیسوں کے ساتھ رسول یونیورسٹی کا انعقاد کیا گیا تھا جسے موجودہ حکومات نے ختم کر کے تعلیم دشمنی کا ثبوت دیا ہے

ملک وال(نامہ نگار) پنجاب حکومت کی ناقص تعلیمی پالیسیوں نے ملک و قوم کا مستقبل اندھیرے میں دھکیل دیا ہے پیپلز پارٹی دور میں ضلع بھر کی غریب عوام کے لیے کم فیسوں کے ساتھ رسول یونیورسٹی کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نے منڈی بہاؤالدین کی غیر یقینی صورتحال پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے

کراچی(بیورورپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منڈی بہاؤالدین کی غیر یقینی صورتحال پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے جہاں رپورٹس کے مطابق غیر ریاستی عناصرانتہاپسند گروپس کے ساتھ مل کر مقامی مسیحی برادری کے خلاف تشدد مزید پڑھیں

پانامہ لیکس نے میاں برادران کی بچوں کے ذریعے کرپشن بے نقاب کر دی،ندیم افضل چن

ملک وال(نامہ نگار ) شہید ذوالفقار علی بھٹو کا فلسفہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے پانامہ لیکس نے میاں برادران کی بچوں کے ذریعے کرپشن بے نقاب کر دی ان خیالات کا اظہار سابق چیئر مین پبلک اکاونٹس کمیٹی اور مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کو منانے کے لئے قافلہ گڑھی خدا بخش جائے گا

پاکستان کے لئے بھٹو خاندان کی قربانیاں لازوال ہیں سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کو عقیدت و احترام سے منانے کے لئے ایک بہت بڑا قافلہ گڑھی خدا بخش جائے گا ملک وال(نامہ نگار) ان خیالات کا مزید پڑھیں