با شعور معاشرے کی تشکیل کے لئے بچیوں کی تعلیم نہایت ضروری ہے،مقررین

آبادی کا جن قابو کرنے کیلئے خواتین کی تعلیم پر بھر پور توجہ دینی ہو گی، ماؤں کی تعلیم سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں،عالمی یوم آبادی پر سیمینار سیمینار میں صفدر چشتی، میاں اکرم، افضل پھپھرا، انصر ساہی،مولانا طارق مزید پڑھیں