مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری مختار احمد بہاول کا دورہ لاہور، مرکزی و صوبائی قیادت سے ملاقاتیں

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن منڈی بہاؤالدین کے رہنما چوہدری مختار احمد بہاول کا نے گزشتہ روز لاہور کا دورہ کیا اور مسلم لیگ ن کی مرکزی و صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ انھوں نے مرکزی رہنما و لیڈر آف مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں ہر حلقے سے امیدوار کھڑے کریں گے۔ مخالفین کو شکست سے دوچار کرینگے۔ بلدیاتی انتخابات میں مضبوط ٹیم میدان میں اتار کر خود کمپین کرونگا۔ چوہدری مشاہد رضا

بلدیاتی انتخابات میں ہر حلقے سے امیدوار کھڑے کریں گے، چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ ۔ کسی کو مینڈیٹ نہیں چرانے دینگے، مخالفین کو شکست سے دوچار کرینگے۔ بلدیاتی انتخابات میں مضبوط ٹیم میدان میں اتار کر خود کمپین کرونگا، عشائیہ سے مزید پڑھیں

حکومت نے اجازت نہ بھی دی تو جلسہ ہر صورت ہوگا. 7 جولائی کا جلسہ مہنگائی کا سونامی لانے والوں کے آگے بند باندھے گا. کیپٹن ر محمد صفدر کا ٹبہ مانک بوسال میں میڈیا سے گفتگو. ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاؤالدین: حکومت نے اجازت نہ بھی دی تو جلسہ ہر صورت ہوگا، نیازی حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، مریم نواز نے حکومت کے خلاف منڈی بہاؤالدین سے احتجاج کا آغاز کیا ہے۔ 7 جولائی کا جلسہ مہنگائی کا مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا چیلیانوالہ میں چوہدری مشاہد رضا کی رہائشگاہ پر اہم اجلاس. حکومت مخالفت تحریک کے سلسلہ میں مریم نواز 7 جولائی کو منڈی بہاوالدین آئیں گی

7 جولائی مریم نواز کا جلسہ، چوہدری مشاہد رضا کی رہائش گاہ چیلیانوالہ پر مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس ، کیپٹن صفدر ، ناصر بوسال اور دیگر کی شرکت   منڈی بہاؤالدین ( بیورورپورٹ 24 جون 2019 ) مسلم مزید پڑھیں

ن لیگ الیکشن کے دوران عوام سے کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد کرنے بری طرح میں ناکام ہوچکی ہے

ملک وال(نامہ نگار) ن لیگ الیکشن کے دوران عوام سے کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد کرنے بری طرح میں ناکام ہوچکی ہے جبکہ موجودہ حکومت کی پالیساں عوام کش ہیں ان کی پالیسیوں کی بدولت آج کسان ،ملازم اور عام مزید پڑھیں

نواز لیگ کی حکومت عوام دشمنی پر اتر آئی ہے،بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ سے عوام بلبلا اٹھے

ملک وال(نامہ نگار)نواز لیگ کی حکومت عوام دشمنی پر اتر آئی ہے روزہ داروں کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کے ساتھ اب سحری و افطاری کے وقت گیس کو بھی بند کر کے اذیت پہنچائی جارہی ہے محلہ صابری کے مکینوں مزید پڑھیں

چوہدری افضال بھٹی ن لیگ کے ضلعی میڈیا کوارڈینٹر مقرر ، نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) چوہدری افضال بھٹی ن لیگ کے ضلعی میڈیا کوارڈینٹر مقرر ، نوٹیفکیشن جاری ۔ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری شفقت محمود گوندل ایم پی اے اور ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری سکندر گوندل نے پاکستان مسلم مزید پڑھیں

امریکہ سمیت کوئی ملک پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتا ،حمید ہ وحید الدین

منڈی بہاؤالدین (بیورورپورٹ)پاک چائنہ اکنامک کوریڈورکی تعمیر کی وجہ سے پاکستان عالمی سازشوں کا شکار ہے ۔ امریکہ سمیت کوئی ملک پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتا ، میاں نواز شریف نے جس طرح پوری دنیا کے دباؤ کو مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی دور میں کم فیسوں کے ساتھ رسول یونیورسٹی کا انعقاد کیا گیا تھا جسے موجودہ حکومات نے ختم کر کے تعلیم دشمنی کا ثبوت دیا ہے

ملک وال(نامہ نگار) پنجاب حکومت کی ناقص تعلیمی پالیسیوں نے ملک و قوم کا مستقبل اندھیرے میں دھکیل دیا ہے پیپلز پارٹی دور میں ضلع بھر کی غریب عوام کے لیے کم فیسوں کے ساتھ رسول یونیورسٹی کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

سینئر صحافی ساجد کمال قریشی کی ہمشیرہ کی شادی کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی

منڈی بہا ء الدین ( بیورورپورٹ ) معروف سیاسی ،سماجی شخصیت عبدالوہاب قریشی (مرحوم) کی بیٹی معروف بزنس مین آصف جمال قریشی، سینئر صحافی ساجد کمال قریشی ،معروف تاجر کاشف بلال قریشی کی ہمشیرہ کی شادی کی پروقار تقریب مقامی مزید پڑھیں