پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی اپیل پر ڈاکٹر شاہد نذیر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف ڈ اکٹرز کی ملک وال میں ہڑتال

ملک وال(نامہ نگار) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی اپیل پر ڈاکٹر شاہد نذیر کے قتل میں ملوث سہولت کاروں کی عدم گرفتاری کیخلاف ڈ اکٹرز کی ملک وال سمیت تحصیل بھر میں ہڑتال، سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتال بند ہونے سے مزید پڑھیں