ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو بیرون شہر جانے کی ضرورت نہیں۔ اب منڈی بہاﺅالدین میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کیلئے پی۔کے۔ایل۔آئی کلینک میں ٹیسٹ اور ادویات کی سہولت موجود ہے

منڈی بہاﺅ الدین ( ایم بی ڈین نیوز 15جون2019  ) انچارج پی کے ایل آئی ڈاکٹر سعید احمد خان اور ڈاکٹر محمد علی بٹ نے کہا ہے کہ ضلع منڈی بہاﺅالدین میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کیلئے پی کے ایل آئی مزید پڑھیں