اگر کسی بھی شخص کو کسی پولیس آفیسر نے تشدد کیا ہو، غیر قانونی حراست میں رکھا ہو یا پھر نجی /غیر قانونی ٹارچر سیل بنا رکھا ہو تو فوری طور پر پولیس شکایت سنٹر 8787پر اطلاع دیں. ڈی ایس پی ٹریفک

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 19 ستمبر2019 ) آئی جی پنجاب کے حکم اور ڈی ایس پی ٹریفک پرویز اقبال گوندل کی ہدایت پر انچارج ایجوکیشن ونگ ٹریفک پولیس رانا محمد سمیع اور محمد یٰسین نے مختلف مقامات پر عوام الناس مزید پڑھیں