پھالیہ میں پٹواری کی بھرتی کا عمل شروع، تفصیلات دیکھیں

دفتر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین کے زیر اہتمام تحصیل پھالیہ میں پٹواری کی بھرتی کا عمل شروع، مزید تفصیلات پڑھیں نام آسامی: پٹواری بنیادی سکیل: 09 تعداد آسامی: 43 نوعیت آسامی: مستقل عمر کی حد: 18 تا 25 مزید پڑھیں