منڈی بہاوالدین سے تعلق رکھنے والے 40 پاکستانی ایف آئی اے اسلام آباد کی تحویل میں

ملک وال (نامہ نگار)  ایف آئی اے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز یورپ اور ترکی سے ڈی پورٹ ہوکر ہماری تحویل میں آنے والے پاکستانیوں میں زیادہ تعداد منڈی بہاوالدین ،گجرات ،اور گوجرانوالہ سے غیر قانونی طریقہ سے یورپ جانے مزید پڑھیں