منڈی بہاوالدین: سال 2005 میں آنے والے زلزلے کو 14 سال مکمل

بالاکوٹ: زلزلہ 2005 کی چودھویں برسی پربالاکوٹ میں تمام تجارتی مراکز بند جب کہ 8 بج کر52 منٹ پرایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی۔ اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلے میں ہزارہ ڈویژن میں شدید جانی و مالی نقصان ہوا جس پر سرکاری مزید پڑھیں

منڈی بہاوالدین سمیت ملک کے مختلف علاقوں ميں زلزلے کے جھٹکے محسوس کيے گئے

اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں ميں زلزلے کے جھٹکے محسوس کيے گئے ۔ جڑواں شہروں کے علاوہ سوات ، لوئردیر،مالاکنڈ پشاور اور اطراف کے علاقوں ميں بھی زلزلے کے شديد جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں