وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمنٹ کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمنٹ کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کو شمی توانائی پر منتقل کرنے کی تقریب میں چیئرمین سینیٹ رضا ربانی، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، چینی سفیر مزید پڑھیں