پاہڑیانوالی پولیس کی کاروائی، ملزمان سے اڑھائی کلو چرس برآمد

منڈی بہاوالدین ( اجمل وحید گل. ایم۔بی۔ڈین نیوز 9 جولائی 2020)  پولیس کی پاہڑیانوالی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی. اڑھائی کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ڈی پی او ناصر سیال گرفتار ملزمان میں مزید پڑھیں