اوورسیز پاکستانی کمیٹی منڈی بہاوالدین کو 184شکایات پیش کی گئیں۔ 157شکایات کا مختلف محکموں کی کاوشوں سے حل کرکے رپورٹ اوورسیز پاکستانی کمیشن کو بھجوائی جاچکی ہے

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 02 مارچ 2020 ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوملک غضنفرعلی اعوان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم اوورسیز پاکستانیز ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں جو بیرون ملک سے زر مبادلہ کما کر پاکستان بھیج کر مزید پڑھیں